EPS TOPIK HRD KOREA OEC ISLAMABAD: Pakistan business association south korea cricket tournament 2018

03 August

Pakistan business association south korea cricket tournament 2018

Pakistan business association south Korea cricket tournament 2018




کوریا کے شہر تھیگو میں PSAK نے پاکستان بزنس ایسوسی ایشن ساوتھ کوریا کے تعاون سے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔جس میں پورے ملک سے12 ٹیموں نے شرکت کی ۔فائنل سیجونگ یونیورسٹی سیول اور پوسان یونیورسٹی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد پوسان یونیورسٹی نے مقابلہ جیت لیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ناہب صدر PBA مہر محمد سرور نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی اور کھلاڑیوں کو میڈل دیے ۔ تھیگو ہیڈ ملک ندیم نے مین آف دی میچ کی ٹرافی اور میڈل دیے
اور انفارمیشن سیکرٹری راجہ عامر اقبال نے رنر اپ ٹیم کو ٹرافی اور  کھلاڑیوں کو میڈل دیے آخر میں کھلاڑیوں کو ڈنر کروایا گیا۔





Pakistan business association south Korea cricket tournament 2018