سٹوڈنٹس ایشو!
01 March
eps topik korean language | student and worker issue 2022
پاکستانی اسٹوڈنٹ جو جنوبی کوریا کی مختلف یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنا چاہتے تھے ایڈمیشن ہوئے کے باوجود انہیں ساوتھ کوریا کا ویزہ پاکستان سے نہیں مل رہا ہے ۔ اس سلسلے میں اور دوسرے مسائل کو اجاگر اور حل کرنے کے سلسلے میں پی ٹی آئی۔ ساوتھ کوریا کے صدر اور ذمہ داران اسلام آباد میں حکام بالا سے رابطے میں ہیں اور پاکستان میں متعلقہ ذمہ دار عہدیداروں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ہم اسٹوڈنٹ کے ویزے کے حصول میں جو دشواریاں پیش آرہی ہیں اسے وہ جنوبی کوریا ایمبسی ۔ پاکستان سے
مل کر جلد حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔
eps topik korean language | student and worker issue 2022
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment