EPS TOPIK HRD KOREA OEC ISLAMABAD: Korean worker vaccination proccess complete 2022

23 March

Korean worker vaccination proccess complete 2022

 

21 مارچ سے کوریا کےایئرپورٹس  پر لینڈ کرنے والے افراد (جن کی ویکسین کوریا سے مکمل ہوئی ہے یا اپنے ملک سے ویکسین مکمل کروانے کے بعد کوریا میں اندراج کروا چکے ہیں) کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
1اپریل سے وہ افراد جنہوں نے اپنے ملک سے ویکسین مکمل کروا لی ہے لیکن کوریا میں اندراج نہیں ہوا ابھی تک ان کو بھی قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔ ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق
پاکستان، ازبکستان، یوکرین اور میانمار سے آنے والے افراد کو 7 دن کے لیے قرنطینہ میں رہنا پڑے گا. انشاءاللہ امید ہے کہ دوسرے ممالک کی طرح عنقریب ان ممالک پر سے بھی پابندی ختم ہو جائے گی۔

No comments: