گزارش ؛؛؛درخواست ؛؛؛عرض
ان تمام دوستوں بھائیوں سے جو کوریا میں موجود ہیں اور رزق حلال کما رہے ہیں اپنے خاندان کیلئے اللہ پاک آپ سب کے رزق روزگار میں برکتیں ڈالیں کچھ دن پہلے ایک کوریا میں موجود بھائی کی پوسٹ دیکھی تھی اس نے اپنے کمپنی کے مالک کو کہا کہ پاکستانی بندے سلیکٹ کرو اور اس کے کہنے پہ کمپنی مالک نے بندے لیئے اگر اسی طرح ممکن ہے تو تمام پاکستانی بھائی جو وہاں پہ کام کرتے ہیں بے شک اپنا کوئی رشتہ دار تو نہیں منگوا سکتے لیکن کم از کم ایک اپنا ہم وطن تو بلا لیں گے اگر کوشش کریں تو اسلیئے تمام پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے کمپنی مالک کو ایک دفعہ ضرور کہیں بلایا تب بھی ٹھیک نہ بلایا تب بھی کوئی مسئلہ نہیں اپنی طرف سے کم از کم ایک فی سبیل اللہ کوشش تو ہو گی اس کا اجر میں یا میرے ساتھ والا دو ہزار اٹھارہ انیس والا جانے یا نہ جانے لیکن اللہ پاک قبول کرے گا انشاءاللہ اس لیئے تمام پاکستانی بھائی اپنی کمپنی کے فورمین مالک اور اس کے متعلقہ افسران سے ضرور ریکوسٹ کریں اٹھارہ والے رہ بھی گئے تو مسئلہ نہیں لیکن کم از کم پیچھے آنے والے دوستوں کا راستہ ضرور ٹھیک ہو گا کسی نہ کسی کو قربانی لگنا پڑتا ہے دو ہزاراٹھارہ والوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہو گا باقی تمام بقایا عرصے والے دوستوں کو کیونکہ کھجل خواری بہت دیکھی ہے اور اللہ پاک کرے باقی بھائیوں کیلئے آنے والے وقت میں آسانیاں ہوں انشاءاللہ اور اللہ بھلہ کرے ان افسران ان بھائیوں دوستوں کا جن کی کوشش سے مزید چھ ماہ کی ایکسٹنشن ملی اب اگر نصیب میں ہوا تو اجراء بھی ہو جائے گا نہ ہوا تو اب سو فیصد کہانی نصیب کی ہے
No comments:
Post a Comment