The national speaker assembly of Pakistan strong relationships between Pakistan and South Korea سپیکر قومی اسمبلی کا پاکستان اور کوریا کے درمیان تعلقات کو مستحکم بنانے کے لیے پارلیمانی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور روزنامہ حب پاکستان اسلا م آباد 7اگست 2017 : سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریہ کوریا کے ساتھ جامع اور پائیدار تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پر عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جمہوریہ کوریا کے ٹیکنالوجی اورمینوفیکچرنگ کے شعبوں کے خصوصی مہارت کے لیے ایک پر کشش مارکیٹ ثابت ہو سکتا ہے ۔انہوں نے ا ن خیالات کا اظہار پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں جمہوریہ کوریاکی قومی اسمبلی کے سپیکر Mr. Chung Sye-Kyun سے اپنی ہونے والی ملاقات میں کیا ۔ اس موقع پر پاک کوریا فرینڈ شپ گروپ کے کنوینر قیصر احمد شیخ بھی موجود تھے ملاقات میں پاکستان اور کوریا کے پارلیمانی واقتصادی تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ National speaker essembly of pakistan strong relationships between pakistan and south korea سر دار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان...
korean language test information