EPS TOPIK HRD KOREA OEC ISLAMABAD Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Work visa in south korea from pakistan hrd korea info 2018

Work visa in south korea from pakistan hrd korea info 2018

Work visa in south korea from pakistan hrd korea info 2018 https://www.oec.gov.pk/     اسلام علیکم میری درخواست ہے سب بھائیوں سے پوسٹ کو تھوڑا غور سے اک بار پڑھنا ضرور۔ میری یہ پوسٹ فریش بھائیوں کےلیے ہے جو یا  تو 1,2مہینے کوریا جاچکے ہیں یا پھر جانے والے ہیں یا پھر جن لوگوں نے ٹیسٹ پاس کر لیا ہے ان کے جانے کی امید ہو گئی ہے پہلا مسلۂ یہ ہے جو کہ آج ہی میرے ساتھ عامر بھائی ہیں جو کہ اس وقت کوریا میں ہیں انہوں نے شئیر کیا ہے کہ چار سے پانچ نئے لڑکوں نے ان سے رابطہ کیا کہ عامر بھائی ہم اپنی فیکڑی چھوڑنا چاہتے ہیں یہ وہ دوست ہیں جن کو ابھی کوریا گئے ہوے اک، اک دو دو ماہ بھی ابھی نہیں ہوئے اور ان میں سے اک بھائی کا ابھی کورین ID کے لیے اس کی فیکڑی نے apply بھی نہیں کروایا اور ان سے اک دوسرے بھائی کا  ID کے لیے Apply کیا ہوا ہے لیکن ابھی ملا نہیں ۔یہ تو وہ دو چار لوگ ہیں جن کا مجھے پتا چلا ہے لیکن ایسے کئی اور نئے لڑکے بھی ضرور ہوں گے جو کے میرے علم میں نہیں ۔ان میں سےاک دوست یہ بھی کہہ رہا تھا یا میرے سارے میں دردیں شروع ہوگئی ہیں آیا کہ یہ دردیں جائے گی ب...