EPS TOPIK HRD KOREA OEC ISLAMABAD: 2018

08 August

Oversease employment corporation events Azadi Mela Event in general to promote and the award ceremony in particular


Oversease.employment.corporation events.Azadi.Mela.
epstopik.org




#azadivibes #14augustiseid #azadimela #12august
In our Azadi Mela Event by the #Embassy and #PBA, one of the highlights would be presenting "Sitara e Pakistan" to H.E. Dr. Jong-hwan Song the honorable Ex-Ambassador of Korea to Pakistan. On behalf of the President of Pakistan,  the honorable Ambassador of Pakistan to ROK, H.E. Rahim Hayat Qureshi will present this prestigious award to Dr. Song for his contributions in bringing Pakistan and Korea closer together during his stay. I as a citizen of Pakistan would like to congratulate Dr. Song for one of the biggest Presidential awards of Pakistan and for being the first Korean ever to get this award and also thank him for his extraordinary work in Pakistan.

This award indeed shows that "Pakistan is a nation which fully honors it's wellwishers (Mohsins)" as said by Mr. Muhammad Shafiq Haider Virk

Overseas employment corporation events Azadi Mela Event in general to promote and the award ceremony in particular


06 August

how to apply for korea and required documents for registration 2018 from oec islamabad


how to apply for Korea and required documents for registration 2018 from oec Islamabad



Download formضروری معلومات-

ای. پی. ایس کورین ٹیسٹ پاسرز کےلیےچند اہم ہدایات

1 اپنے پاسپورٹ کی رنگین کاپی 2 عدد

2 کے ایل ٹی سلپ کی رنگین کاپی 2 عدد

3 دو پکچر وائٹ بیک گراونڈ

4 میڈیکل کی فیس +ایک ھزار

5 پہلے اپنے طور پہ اپنا میڈیکل کروا کر جائیں

6 بینک اکاؤنٹ کھلوا کر جائیں. اور اسکا فارم ساتھ لیکر جائیں

7 تصویر میں پگڑی، ٹوپی نہ ھو.

8 اپنا اصل پاسپورٹ. آئ ڈی کارڈ بینک فارم ساتھ لیکر جائیں

9 جس پاسپورٹ کی تصویر بہت ڈارک ھوگی وہ اسکو سکین کرنے میں مشکل ھو سکتی ھے

10 جاب روسٹر فارم دھیان سے فل کریں

11 میڈیکل میں. کلر بلائنڈ. چیسٹ انفیکشن. ہیپاٹائٹس. جگر کی گرمی. زیادہ تر انکو ٹھیک ھونا چاہیے.. کولیسٹرول سے بھی مسئلہ بن سکتا ھے.

12 اپنی آئ ڈی بنا لیں.

اللہ آپ سبکا حامی و ناصر ہو.کورین سکلز اکیڈمی چکوال  03455457930




how to apply for Korea and required documents for registration 2018 from oec Islamabad


03 August

National speaker essembly of pakistan strong relationships between pakistan and south korea


The national speaker assembly of Pakistan strong relationships between Pakistan and South Korea

سپیکر قومی اسمبلی کا پاکستان اور کوریا کے درمیان تعلقات کو مستحکم بنانے کے لیے پارلیمانی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور
روزنامہ حب پاکستان اسلا م آباد 7اگست 2017 : سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریہ کوریا کے ساتھ جامع اور پائیدار تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پر عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جمہوریہ کوریا کے ٹیکنالوجی اورمینوفیکچرنگ کے شعبوں کے خصوصی مہارت کے لیے ایک پر کشش مارکیٹ ثابت ہو سکتا ہے ۔انہوں نے ا ن خیالات کا اظہار پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں جمہوریہ کوریاکی قومی اسمبلی کے سپیکر Mr. Chung Sye-Kyun سے اپنی ہونے والی ملاقات میں کیا ۔ اس موقع پر پاک کوریا فرینڈ شپ گروپ کے کنوینر قیصر احمد شیخ بھی موجود تھے ملاقات میں پاکستان اور کوریا کے پارلیمانی واقتصادی تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
National speaker essembly of pakistan strong relationships between pakistan and south korea
سر دار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور کوریاکی ٹیکنالوجی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں مہارت کے لیے مشترکہ تعاون کے منصوبوں کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان علاقائی اور عالمی رابطوں پر یقین رکھتا ہے اور پاکستان کے اسٹرٹیجک تر جیحات میں کوریا کو انتہائی اہمیت حاصل ہے ۔انہوں نے اپنے کورین ہم منصب کو پاکستانی مصنوعات کی کورین منڈیوں تک رسائی میں کردار ادا کرنے کے لیے کہا اور یقین دلایا کہ پاکستان کی سیاسی قیادت دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سر مایہ کاروں اور نجی شعبے کے مابین مسلسل رابطے ، تعلیم اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون میں اضافہ دوطر فہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے پر ا من حل پر یقین رکھتا ہے اور خطے میں امن اور سیکورٹی چاہتا ہے۔ کیوں کہ امن کا قیام خطے کی تر قی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے ۔انہوں نے عالمی برادری پر کشمیر میں ہونے والی انسانی حقو قی کی خلاف ورزیوں اور بگڑتی ہوئی صورت حال کا نوٹس لینے کی ضرورت پر زور دیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کی اعلی سطح پر مذمت کرنے کے لیے کہا ۔
پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) کا خطے کی تر قی میں گیم چینجرمنصوبے کی حیثیت کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ خطے کی بے مثال تر قی کے لیے ایک مشترکہ خواب کا اظہار ہے۔
سردار ایاز صادق نے کہا کہ پا کستان کی پارلیمان دو طر فہ تعلقات کو نئی سمت دینے اور مستحکم بنانے کے لیے پر عزم ہے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے پارلیمانوں میں قائم فرینڈ شپ گروپس پارلیمانی تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔انہوں نے دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
National speaker essembly of pakistan strong relationships between pakistan and south korea
کوریا کی قومی اسمبلی کے سپیکر Mr. Chung Sye-Kyun نے پاکستان کی طر ف سے کوریا کے ساتھ دوستی کے جذبات کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک میں تجارت کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کوریا پاکستان کے ساتھ تجارت، اقتصادی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان زراعت ،قدرتی وسائل اور تیزی سے تر قی پذیر معیشیت کی وجہ سے کوریا کے سر مایہ کاروں کے لیے انتہائی پر کشش ملک ہے ۔انہوں نے سپیکر کو کوریا کی قیادت کی طر ف سے دوطر فہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا یقین دلایا ۔

مہمان سپیکر نے قومی اسمبلی میں رکھی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار 

میں پودا لگا یا ۔بعدازاں وفد نے قومی اسمبلی ہال کا دورہ بھی کیا



The national speaker assembly of Pakistan strong relationships between Pakistan and South Korea

Pakistan business association south korea cricket tournament 2018

Pakistan business association south Korea cricket tournament 2018




کوریا کے شہر تھیگو میں PSAK نے پاکستان بزنس ایسوسی ایشن ساوتھ کوریا کے تعاون سے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔جس میں پورے ملک سے12 ٹیموں نے شرکت کی ۔فائنل سیجونگ یونیورسٹی سیول اور پوسان یونیورسٹی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد پوسان یونیورسٹی نے مقابلہ جیت لیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ناہب صدر PBA مہر محمد سرور نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی اور کھلاڑیوں کو میڈل دیے ۔ تھیگو ہیڈ ملک ندیم نے مین آف دی میچ کی ٹرافی اور میڈل دیے
اور انفارمیشن سیکرٹری راجہ عامر اقبال نے رنر اپ ٹیم کو ٹرافی اور  کھلاڑیوں کو میڈل دیے آخر میں کھلاڑیوں کو ڈنر کروایا گیا۔





Pakistan business association south Korea cricket tournament 2018


02 August

What is a G1 visa in south korea from hrd korea


What is a G1 visa in south Korea from hrd Korea




What is a G1 visa at last?watch more info click here
A G1 visa procedure visa in Korea is a legal process in Korea due to any judgment or judgment.
This visa means that Pakistan is a failed country - a dangerous country.
During the observations, Pakistani people showed a marked increase in their refining visa ratio within four to five years. The better young people of the future in India and Dubai make 10-15 million Rupees for a Korean visitor and this visa is from 15 days to 3 months. After arriving in Korea, your permanent resident visa is based on your Korean representative. In other words, it shows a businessman, a garden, does not know the road or language with a new Korean and climbs a mountain. In this way, they easily take away one hundred and two hundred rupees. The G1 Visa Foundation is based on lies so that G1 visas can be confused with the dreams of the future. It is to say that Pakistan is a deadly and dangerous country. Another important element of my life is danger. Likewise, Pakistan receives a G1 visa instead of returning to the visa period five years later at work, such as an E9 visa. There are a few things to explain.
Korea is counting crimes in Korea or visas by paying agents to agents. And visitors and visitor agents commit crimes.
According to the United Nations resolution, the South Korean government must be issued a G1 visa as a new Korean citizen, threatened by its own country, but based on facts and truth. There is a crime in both Korea and Pakistan to create false examples.
it is not so?

What is a G1 visa in south Korea from hrd Korea


If you are really wrong, you have the right, but you will lie to your country and ask for the situation there. Taking political asylum is a profanity to the nation and the people. It also presents difficulties for the rest of Pakistani people living in Korea. Newcomers also face visa problems. The PBA Pakistan Business Association (Korea or PCK) can be brought in from the Pakistani community, and is a Pakistani consultant, Mohammad Kamal International La Artisian +821071247860. If you love Pakistan (if you love Pakistan) Give your bank money to Pakistan so that the new government can give you a lot of opportunity for Pakistan


What is a G1 visa in south Korea from hrd Korea


Work visa in south korea from pakistan hrd korea info 2018

Work visa in south korea from pakistan hrd korea info 2018

  
اسلام علیکم
میری درخواست ہے سب بھائیوں سے پوسٹ کو تھوڑا غور سے اک بار پڑھنا ضرور۔
میری یہ پوسٹ فریش بھائیوں کےلیے ہے جو یا  تو 1,2مہینے کوریا جاچکے ہیں یا پھر جانے والے ہیں یا پھر جن لوگوں نے ٹیسٹ پاس کر لیا ہے ان کے جانے کی امید ہو گئی ہے
پہلا مسلۂ یہ ہے جو کہ آج ہی میرے ساتھ عامر بھائی ہیں جو کہ اس وقت کوریا میں ہیں انہوں نے شئیر کیا ہے کہ چار سے پانچ نئے لڑکوں نے ان سے رابطہ کیا کہ عامر بھائی ہم اپنی فیکڑی چھوڑنا چاہتے ہیں یہ وہ دوست ہیں جن کو ابھی کوریا گئے ہوے اک، اک دو دو ماہ بھی ابھی نہیں ہوئے اور ان میں سے اک بھائی کا ابھی کورین ID کے لیے اس کی فیکڑی نے apply بھی نہیں کروایا اور ان سے اک دوسرے بھائی کا  ID کے لیے Apply کیا ہوا ہے لیکن ابھی ملا نہیں ۔یہ تو وہ دو چار لوگ ہیں جن کا مجھے پتا چلا ہے لیکن ایسے کئی اور نئے لڑکے بھی ضرور ہوں گے جو کے میرے علم میں نہیں ۔ان میں سےاک دوست یہ بھی کہہ رہا تھا یا میرے سارے میں دردیں شروع ہوگئی ہیں آیا کہ یہ دردیں جائے گی بھی یا نہیں ۔یار سچ میں افسوس والی بات ہے کوریا جانے کےلیے ہر کوئی بے چین ہے یہاں تک کے کچھ ہمارے پاکستانی بھائی تو سرے عام  ایجنٹوں کا  پوچھ رہے کہ ہم سےبےشک 10 لاکھ لے لے چاہیے 15لے لے بس ہم کو کوریا کی انٹری دلوا دے۔بس ہم
Lets information for south korea working details



کسی نہ کسی   طرح کوریا انٹر ہو جائے ۔لیکن وہاں جانے کے بعد کہتے ہیں کہ کام بھی
اپنی مرضی کا ہو ہفتہ اور اتوار کام سے چھٹی بھی ہو اور تنخواہ تو مالک دے ہی نہ ہماری مرضی سے۔میں کہنا یہ چاہتا ہوں تمام فریش لڑکوں سے میرے بھائیوں کوریا جانے سے پہلے اپنے ذہن میں یہ بات بیٹھا لوں وہاں آپ کو کام کوئی بھی کرنا پڑ سکتا ہے گندے سے گندا کام بھی کورین نئے آنے والے ملازم سے لیتے ہیں وہ یہ چیک کرتے ہیں کہ آیا یہ بندہ کتنا برداشت کرتا ہے غصے کو ۔اس لیے آپ سب بھائی ابھی سے یہ بات یاد کر لوں کوئی بھی کام وہاں آسان نہیں ہے۔آپکو کرسی پر بیٹھنے والا نہیں ملنے والا کچھ پرانے دوست بندے کو کہتے ہیں یار تم آؤ تو سہی ہماری فیکڑی میں تنخواہ بہت اچھی ہے رہائش بہت بڑی ہے یہ ہے وہ ہے جس کی وجہ سے نئے لڑکے جلدی ہی فیکڑی تبدیل کرنے کا سوچنے لگتے ہیں اور اس مالک کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں جس نے آپ کو کوریا آنے کا موقع دیا جس نے آپ پر پتا نہیں کتنی امیدیں لگا کر
آپ پر بھروسہ کر کے کوریا آنے کے لیے اپنی فیکڑی کا ویزا دیا ۔
اک ضروری بات وہ یہ ہے کہ کوریا میں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی فیکڑی میں عزت ہو تو اس کا صرف اک ہی طریقہ ہے جتنا زیادہ اپنے کام کو دلچسی سے کرے گے جتنا ٹائم پے کام پے جائے گی جتنی کم چھٹیاں کرے گے اتنی ہی آپ کی فیکڑی میں عزت ہوگی باقی نہ آپ کی کاسٹ کو  دیکھا جائے گا نہ آپ کی شکل وصورت کو ترجیح دی جائے گی۔وہاں بس کام کرنے والے کو ہی ترجیح جاتی ہے یہاں تک کہ آگر آپ کام زیادہ اچھا کرتے ہیں تو مالک آپ کو اپنے بیٹے سے زیادہ اوپر عہدہ بھی دے دیتا ہے ۔یہ وہ باتیں ہیں یہ وہ غلطیاں ہیں جو ہم کر چکے ہیں لیکن ہمیں کوئی اچھی طرح گائیڈ کرنے والا نہیں ملا یا پھر بد قسمتی سمجھو لیکن اب آپ کو سب کچھ پہلے سے پتا ہی پتا ہے پھر بھی اگر آپ یہ کام کرے تو اس کو غلطی نہیں جان
Work visa in south korea from pakistan hrd korea info 2018

بوجھ کر کرنا سمجھا جائے گا
باقی اس ٹائم 27 لوگ OEC میں کلاسیں لے رہے ہیں جو کے اگلے ہفتے تک کوریا چلے جائے گے انشااللہ میری ان سے بھی درخواست ہے ابھی سے اپنا ذہن بنا لے کہ کام آسان نہیں ہے وہاں اور جس فیکڑی میں بھی گئے ڈٹ کر کام کرے گے ۔یاروں کوئی بھی کام جب بندہ پہلی بار کرتا ہے اسے مشکل ہی لگتا ہے لیکن جیسے جیسے بندہ اس کام میں تھوڑا ٹائم گزار لیتا ہے نہ وہی کام پھر بندے کو آسان لگنے لگ جاتا ہے اس لیے میرے بھائی فیکڑیاں تبدیل کرنے سے گیریز کرے تاکہ جو لوگ پاکستان میں انتظار کر رہے ہیں آپ کی وجہ سے آپ کی فیکڑی اور پاکستانی بھائیوں کو بلائے باقی یاروں کرنے کےلیے تو اتنی باتیں ہیں کہ دو چار اور پیج لکھ دو لیکن جو سمجھدار ہوتا ہے نہ اس کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے ۔باقی اگر کسی بھائی  کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو لگی رہے کیونکہ میرا یقین نہیں تجربہ ہے سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا 珞
اور میری یہ پوسٹ  زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ کسی نہ کسی بھائی کو شاید میری اس بات کی سمجھ آ جائے اور وہ یہ کام کرنے سے باز آ جائے یا کسی اپنے دوسرے بھائی کو اس کام کرنے سے روک سکے۔اور ہاں اک اور بات ہمارے اس گروپ کو جوائن کرنے سے آپ کو کسی قسم کا کوئی جرمانے نہیں ہونے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمارا یہ گروپ آپ کی کسی
طرح سے مدد کر رہا ہے تو ضرور جوائن کیجیے گا جزاک اللہ

Work visa in south korea from pakistan hrd korea info 2018

 

25 July

korean language alphabet translater oversease employment corporation islamabad


korean language alphabet translater oec islamabad
aslamo alaikum 

korean language alphabet translater oversease employment corporation islamabad


Declarative                         epstopik.org                          

Present Past /I.읽어 ilgeo/읽었어 ilgeosseo/읽어요 ilgeoyo/ 읽는다 ingneunda 읽습니다 IV iksseumnida//III//I읽어? ilgeo/II/읽어요? ilgeoyo Inquisitive 읽니? ingni 읽습니까? IV iksseumnikka I 읽어 ilgeo II 읽어요 ilgeoyo Propositive III 읽자 ikjja 읽읍시다 IV ilgeupssida I /어ilgeo 읽으세요 II ilgeuseyo Imperative III 읽어라 ilgeora 읽으십시오 IV ilgeusipssio Modifier 읽는 ingneun III/ Future 읽겠어/읽을 거야 ilkkesseo/ ilgeul kkeoya 읽겠어요/읽을 거예요 ilkkesseoyo/ ilgeul읽었어요 ilgeosseoyo kkeoyeyo 읽었다 ilgeottta 읽겠다/읽을 거다 ilkkettta/ ilgeul kkeoda 읽었습니다 ilgeotsseumnida읽겠습니다/읽을 겁니다 ilkketsseumnida/ilgeul kkeomnida읽겠어?/읽을 거야? ilkkesseo/ ilgeul kkeoya읽겠어요?/읽을 거예요? ilkkesseoyo/ ilgeul kkeoyeyo읽겠니?/읽을 거니? ilkkenni/ ilgeul kkeoni 읽겠습니까?/읽을 겁니까?ilkketsseumnikka/ ilgeul kkeomnikka 읽고, 읽으며 ilkko, ilgeumyeo읽거나 ilkkeona읽지만, 읽는데 ikjjiman, ingneunde 읽었어? ilgeosseo읽었어요? ilgeosseoyo읽었니? ilgeonni 읽었습니까?



Korean language alphabet translater oec Islamabad

  • ilgeotsseumnikka and or but Conjunctive so 읽어서, 읽으니까 ilgeoseo, ilgeunikka in order to
  • 읽으려고 ilgeuryeogo if 읽으면 ilgeumyeon Nominal... ing Adverbial attempt |not 읽음, 읽기 ilgeum, ilkki 읽어 (보다) | 읽지 (않다) ilgeo (boda) | ikjji (anta) 읽을 ilgeul 읽은 ilgeun Synonyms
  • 보다 boda Causative Antonyms 쓰다 sseuda 읽히다 ilkida Honorific Passive Humble 읽히다, 읽게 하다 ilkida, ilkk hada 읽으시다 ilgeusida Sentence Patterns 무엇을 읽다 mueoseul iktta Sample Sentences 만화책 읽는? manhwachaek ingneun geo oahaseyo Do you like reading comic books?
  • 읽을 jeoneun geureul ilgeul jjureun aljiman sseul jjureun mollayo I can read but I can’t write. ilhada 일하다 to work Declarative Present///Past//I/일해 ilhae 일했어 ilhaesseo/II 일해요 ilhaeyo 일한다 ilhanda일합니다/IV ilhamnida/III/I 일해? ilhae Future일하겠어/일할 거야 ilhagesseo/ ilhal kkeoya
  • 일하겠어요/일할 거예요 ilhagesseoyo/ ilhal일했어요 ilhaesseoyo kkeoyeyo 일했다 ilhaettta
  • 일하겠다/일할 거다 ilhagettta/ ilhal kkeoda 일했습니다 일하겠습니다/일할 겁니ilhaetss

  • korean language alphabet translater oec islamabad
     ilhagetsseumnida/ ilhal kkeomnida일하겠어?/일할 거야? ilhagesseo/ ilhal일했어? ilhaesseokkeoya일했어요? 일하겠어요?/일할 거예요? ilhagesseoyo/ ilhaesseoyo ilhal kkeoyeyo 일했니? ilhaenni일하겠니?/일할 거니? ilhagenni/ ilhal kkeoni
  • 일했습니까?일하겠습니까?/일할 겁니까?korean language alphabet translater oversease employment corporation islamabad///// click on website 
      next page
korean language alphabet translater oversease employment corporation islamabad

urdu mai korean language sekhy book NO 1# with english 2018



urdu mai korean language sekhy book NO 1# with english 2018

Hello aslamo alaikum sub students ko mera salam
aye sekhty ha


하+ 지만 →하지만, 하+ 는데 →하
는데 hajiman, haneunde
하+ 여서 →해서, 하+ 니까 →하니
까 haeseo, hanikka
하+ 려고 →하려고 haryeogo
하+ 면 →하면 hamyeon
하+ ㅁ →함, 하+ 기 →하기 ham,
hagi
하+ 여 →해 (보다) | 하+ 지 →하지
(않다) hae (boda) | haji (anta)
하+ ㄹ →할 hal
시키다, 하게 하다 sikida, hage
hada하시다 hasida
Passive
Humble
Sentence Patterns
무엇을 하다 mueoseul hada
Sample Sentences
jigeum dangjangeun hal riri
eopsseoyo I have nothing to do right now.
■ 숙제는 언제 할 거니? sukjjeneun eonje hal kkeoni When will you
do your homework?
haegyeolhada 해결하다 to settle, to solve
Present/Past
해결해
haegyeolhae
해결해요
haegyeolhaeyo
해결한다
haegyeolhanda
해결했어
haegyeolhaesseo
해결했어요
haegyeolhaesseoyo
해결했다
haegyeolhaettta
Future
해결하겠어/해결할 거야
haegyeolhagesseo/ haegyeolhal kkeoya
해결하겠어요/해결할 거예요/II
haegyeolhagesseoyo/ haegyeolhal kkeoyeyo
Declarative
해결하겠다/해결할 거다/III
haegyeolhagettta/ haegyeolhal kkeoda
해결하겠습니다/해결할 겁니다
해결합니다

해결했습니///
urdu mai korean language sekhy book NO 1# with english 2018    next page

korean language k alphabet sekhiye urdu may 2022

korean language k alphabet sekhiye urdu may 2018


aslamo alaikum sub dosto ko aslamo alaikum ayeye korean language k basics parhty ha start krty hain    next page 

Read carefully 
bacics vowels

aa /yaa/ao/yao/aay/yahe/aa/ee/ei/ou/you/pheup/chiut/degot/khiok/meum/nion/reol/hiyot/o/yo/sheot/khiok/deegot/jeeot/phiop/

ㅏ ㅑ ㅓ ㅕ ㅐ ㅔ ㅏㅣ ㅡ ㅜ ㅠ ㅍ ㅊ ㅌ ㅋ ㅁ ㄴ ㅇ ㄹ ㅎ ㅗ ㅛ ㅅ ㄱ ㄷ ㅈ ㅂ 


mazeed vowels ko parhny k liye visit kren hamari website aur facebook page shukriyakorean language in urdu
visit my facebook page



korean language k alphabet sekhiye urdu may 2018

korean zubaan kehsay sekkhay aj hum apko btaen ga# with urdu translation

korean zubaan kehsay sekkhay aj hum apko btaen ga# with urdu translation

OEC KI WEBSITE K LIYE

  • aslamo alaikum tamam dosto aur tamam dosto ko meri tarf say aslamo alaikum dosto aj ma apko korean language k basics tool btaun ga jis ki madad say ap log bari assani k sath korean language ko sekh payen gay dosto korean language sekhny k liye ap apny pass aik notebook aur pen le k behty aur start karen                                               
                                                         
    start now





  • 1/  창문을 닫으세요       translate in urdu
        khirki band kar do
        2/  사진을 찍었어요     translate in urdu 
  •    tasweer bnao                   

    • 3/  책에 이름을 쓰세요 translate in urdu
      kitaab ka name likhy
    • 4/  물을 마시고 싶어요  translate in urdu
      pani peena chahta hon

    • 5/  아침에 병원에 갔어요 translate in urdu
      subha hospital gia tha


      korean zubaan kehsay sekkhay aj hum apko btaen ga# with urdu translation