EPS TOPIK HRD KOREA OEC ISLAMABAD

23 March

Korean worker vaccination proccess complete 2022

 

21 مارچ سے کوریا کےایئرپورٹس  پر لینڈ کرنے والے افراد (جن کی ویکسین کوریا سے مکمل ہوئی ہے یا اپنے ملک سے ویکسین مکمل کروانے کے بعد کوریا میں اندراج کروا چکے ہیں) کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
1اپریل سے وہ افراد جنہوں نے اپنے ملک سے ویکسین مکمل کروا لی ہے لیکن کوریا میں اندراج نہیں ہوا ابھی تک ان کو بھی قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔ ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق
پاکستان، ازبکستان، یوکرین اور میانمار سے آنے والے افراد کو 7 دن کے لیے قرنطینہ میں رہنا پڑے گا. انشاءاللہ امید ہے کہ دوسرے ممالک کی طرح عنقریب ان ممالک پر سے بھی پابندی ختم ہو جائے گی۔

01 March

Youtube thumbnail Downloader free 2022

Title Here

Download fast videos

Description

Enter Your YouTube URL below

 

How to use YouTube Thumbnail Image Downloader

Step 1 : Go to www.YouTube.com, Search a video.

Step 2 : Copy the URL of the video (Example: https://www.youtube.com/watch?v=3nmnMtbzzjE ).

Step 3 : Paste that URL in the box given above and then click the "Get YouTube Thumbnail" button.

Step 4 : Choose your Thumbnail size and Download it.


Downliad Fast videos


© 2022- 2022 Copyright by YouTube Thumbnail Download

how to apply for Korea and required documents for registration 2018 from oec Islamabad



Download formضروری معلومات-

ای. پی. ایس کورین ٹیسٹ پاسرز کےلیےچند اہم ہدایات

1 اپنے پاسپورٹ کی رنگین کاپی 2 عدد

2 کے ایل ٹی سلپ کی رنگین کاپی 2 عدد

3 دو پکچر وائٹ بیک گراونڈ

4 میڈیکل کی فیس +ایک ھزار

5 پہلے اپنے طور پہ اپنا میڈیکل کروا کر جائیں

6 بینک اکاؤنٹ کھلوا کر جائیں. اور اسکا فارم ساتھ لیکر جائیں

7 تصویر میں پگڑی، ٹوپی نہ ھو.

8 اپنا اصل پاسپورٹ. آئ ڈی کارڈ بینک فارم ساتھ لیکر جائیں

9 جس پاسپورٹ کی تصویر بہت ڈارک ھوگی وہ اسکو سکین کرنے میں مشکل ھو سکتی ھے

10 جاب روسٹر فارم دھیان سے فل کریں

11 میڈیکل میں. کلر بلائنڈ. چیسٹ انفیکشن. ہیپاٹائٹس. جگر کی گرمی. زیادہ تر انکو ٹھیک ھونا چاہیے.. کولیسٹرول سے بھی مسئلہ بن سکتا ھے.

12 اپنی آئ ڈی بنا لیں.

اللہ آپ سبکا حامی و ناصر ہو.کورین سکلز اکیڈمی چکوال  03455457930




how to apply for Korea and required documents for registration 2018 from oec Islamabad


03 August

National speaker essembly of pakistan strong relationships between pakistan and south korea


The national speaker assembly of Pakistan strong relationships between Pakistan and South Korea

سپیکر قومی اسمبلی کا پاکستان اور کوریا کے درمیان تعلقات کو مستحکم بنانے کے لیے پارلیمانی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور
روزنامہ حب پاکستان اسلا م آباد 7اگست 2017 : سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریہ کوریا کے ساتھ جامع اور پائیدار تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پر عزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جمہوریہ کوریا کے ٹیکنالوجی اورمینوفیکچرنگ کے شعبوں کے خصوصی مہارت کے لیے ایک پر کشش مارکیٹ ثابت ہو سکتا ہے ۔انہوں نے ا ن خیالات کا اظہار پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں جمہوریہ کوریاکی قومی اسمبلی کے سپیکر Mr. Chung Sye-Kyun سے اپنی ہونے والی ملاقات میں کیا ۔ اس موقع پر پاک کوریا فرینڈ شپ گروپ کے کنوینر قیصر احمد شیخ بھی موجود تھے ملاقات میں پاکستان اور کوریا کے پارلیمانی واقتصادی تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
National speaker essembly of pakistan strong relationships between pakistan and south korea
سر دار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور کوریاکی ٹیکنالوجی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں مہارت کے لیے مشترکہ تعاون کے منصوبوں کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان علاقائی اور عالمی رابطوں پر یقین رکھتا ہے اور پاکستان کے اسٹرٹیجک تر جیحات میں کوریا کو انتہائی اہمیت حاصل ہے ۔انہوں نے اپنے کورین ہم منصب کو پاکستانی مصنوعات کی کورین منڈیوں تک رسائی میں کردار ادا کرنے کے لیے کہا اور یقین دلایا کہ پاکستان کی سیاسی قیادت دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سر مایہ کاروں اور نجی شعبے کے مابین مسلسل رابطے ، تعلیم اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون میں اضافہ دوطر فہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے پر ا من حل پر یقین رکھتا ہے اور خطے میں امن اور سیکورٹی چاہتا ہے۔ کیوں کہ امن کا قیام خطے کی تر قی اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے ۔انہوں نے عالمی برادری پر کشمیر میں ہونے والی انسانی حقو قی کی خلاف ورزیوں اور بگڑتی ہوئی صورت حال کا نوٹس لینے کی ضرورت پر زور دیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کی اعلی سطح پر مذمت کرنے کے لیے کہا ۔
پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) کا خطے کی تر قی میں گیم چینجرمنصوبے کی حیثیت کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ خطے کی بے مثال تر قی کے لیے ایک مشترکہ خواب کا اظہار ہے۔
سردار ایاز صادق نے کہا کہ پا کستان کی پارلیمان دو طر فہ تعلقات کو نئی سمت دینے اور مستحکم بنانے کے لیے پر عزم ہے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے پارلیمانوں میں قائم فرینڈ شپ گروپس پارلیمانی تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔انہوں نے دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
National speaker essembly of pakistan strong relationships between pakistan and south korea
کوریا کی قومی اسمبلی کے سپیکر Mr. Chung Sye-Kyun نے پاکستان کی طر ف سے کوریا کے ساتھ دوستی کے جذبات کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک میں تجارت کے شعبے میں تعاون کو وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کوریا پاکستان کے ساتھ تجارت، اقتصادی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان زراعت ،قدرتی وسائل اور تیزی سے تر قی پذیر معیشیت کی وجہ سے کوریا کے سر مایہ کاروں کے لیے انتہائی پر کشش ملک ہے ۔انہوں نے سپیکر کو کوریا کی قیادت کی طر ف سے دوطر فہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا یقین دلایا ۔

مہمان سپیکر نے قومی اسمبلی میں رکھی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار 

میں پودا لگا یا ۔بعدازاں وفد نے قومی اسمبلی ہال کا دورہ بھی کیا



The national speaker assembly of Pakistan strong relationships between Pakistan and South Korea

Pakistan business association south korea cricket tournament 2018

Pakistan business association south Korea cricket tournament 2018




کوریا کے شہر تھیگو میں PSAK نے پاکستان بزنس ایسوسی ایشن ساوتھ کوریا کے تعاون سے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔جس میں پورے ملک سے12 ٹیموں نے شرکت کی ۔فائنل سیجونگ یونیورسٹی سیول اور پوسان یونیورسٹی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد پوسان یونیورسٹی نے مقابلہ جیت لیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ناہب صدر PBA مہر محمد سرور نے جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی اور کھلاڑیوں کو میڈل دیے ۔ تھیگو ہیڈ ملک ندیم نے مین آف دی میچ کی ٹرافی اور میڈل دیے
اور انفارمیشن سیکرٹری راجہ عامر اقبال نے رنر اپ ٹیم کو ٹرافی اور  کھلاڑیوں کو میڈل دیے آخر میں کھلاڑیوں کو ڈنر کروایا گیا۔





Pakistan business association south Korea cricket tournament 2018


02 August

What is a G1 visa in south korea from hrd korea


What is a G1 visa in south Korea from hrd Korea




What is a G1 visa at last?watch more info click here
A G1 visa procedure visa in Korea is a legal process in Korea due to any judgment or judgment.
This visa means that Pakistan is a failed country - a dangerous country.
During the observations, Pakistani people showed a marked increase in their refining visa ratio within four to five years. The better young people of the future in India and Dubai make 10-15 million Rupees for a Korean visitor and this visa is from 15 days to 3 months. After arriving in Korea, your permanent resident visa is based on your Korean representative. In other words, it shows a businessman, a garden, does not know the road or language with a new Korean and climbs a mountain. In this way, they easily take away one hundred and two hundred rupees. The G1 Visa Foundation is based on lies so that G1 visas can be confused with the dreams of the future. It is to say that Pakistan is a deadly and dangerous country. Another important element of my life is danger. Likewise, Pakistan receives a G1 visa instead of returning to the visa period five years later at work, such as an E9 visa. There are a few things to explain.
Korea is counting crimes in Korea or visas by paying agents to agents. And visitors and visitor agents commit crimes.
According to the United Nations resolution, the South Korean government must be issued a G1 visa as a new Korean citizen, threatened by its own country, but based on facts and truth. There is a crime in both Korea and Pakistan to create false examples.
it is not so?

What is a G1 visa in south Korea from hrd Korea


If you are really wrong, you have the right, but you will lie to your country and ask for the situation there. Taking political asylum is a profanity to the nation and the people. It also presents difficulties for the rest of Pakistani people living in Korea. Newcomers also face visa problems. The PBA Pakistan Business Association (Korea or PCK) can be brought in from the Pakistani community, and is a Pakistani consultant, Mohammad Kamal International La Artisian +821071247860. If you love Pakistan (if you love Pakistan) Give your bank money to Pakistan so that the new government can give you a lot of opportunity for Pakistan


What is a G1 visa in south Korea from hrd Korea